Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | VITAMIN A R Noun Report Error! | حیاتین اے ۔ |
1792 | VITAMIN A (C20 H29 OH) R
Report Error! | حاتین الف (وٹامن اے) کیمیائی طور پر یہ بی کیروٹین کا اخذ شدہ مادہ ہے ۔ چکنائی میں حل ہونے والی وٹامن ہے ۔ جو پکانے کے عمل کے دوران ضائع نہیں ہوتی ۔ یہ بچوں کی نشو ونما کے لیے جسم کو متعدد جراثیمی بیماریوں سے تخفظ کے لیے ضروری ہے ۔ یہ دودھ ، مکھن ، کریم ، پنیر ، انڈوں اور سبزیوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
1793 | VITAMIN B COMPLEX R
Report Error! | حیاتین ب (وٹامن بی کمپلیکس ) پانی میں حل ہونے والی متعدد وٹامنز کا مجموعہ اس میں وٹامن بی ۱ ، بی ۲ ، بی ۶ ، اور بی ۱۲ شامل ہیں ۔ یہ اعصابی نظام کو توانا رکھتی ہیں ۔ ان کی کمی سے بیری بیری کا مرض (جلد پھٹ جانا ) بھوک کا ختم ہو جاتا ، اعصابی خلل اور پیلا گراجنم لیتے ہیں ۔ یہ وٹامن دودھ ، مکھن ، سالم اناج ، انڈوں ، گوشت سبز ترکاریوں اور بریوری زخمیر میں پائی جاتی ہیں ۔ |
1794 | VITAMIN B COMPLEX R Noun Report Error! | بی کمپلیکس ۔ حیاتین کا ایک گروہ جِس میں مُختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں مُتعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذاوٴں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔ |
1795 | VITAMIN B1 R Noun Report Error! | حیاتین بی ون ۔ |