Sr. | English Words | Urdu Words |
1801 | VITAMIN D R Noun Report Error! | وٹامن ڈی : چربی پگھلانے والے وٹامن یا حیاتین جو کیلشیم اور فاسفورس کے انجذاب کا انتڑیوں میں اضافہ کرتے ہیں اور ہڈیوں میں ان کی ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں ۔ |
1802 | VITAMIN D2 R Noun Report Error! | حیاتین ڈی ٹو ۔ |
1803 | VITAMIN D3 R Noun Report Error! | حیاتین ڈی تھری ۔ |
1804 | VITAMIN E R
Report Error! | وٹامن ای ۔ چربی ، چکنائی میں حل ہونے والی یہ وٹامن حرارت برداشت کر لیتی ہے ۔ نباتاتی او حیوانی چکنائیوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی کمی سے بانجھ پن پیدا ہوتا ہے ۔ |
1805 | VITAMIN E R Noun Report Error! | حیاتین ای ۔ |