Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | VIKING R Noun Report Error! | آٹھویں صدی کا ۔ بحر شمالی کا ڈاکو ۔ |
612 | VIKING/VIKINGR/WI(C)KING R Noun Report Error! | (تایخ) اَٹھویں سے گیارھویں صدی کے اسکینڈ ینیویا کے بحری ڈاکو جو شمالی اور مغربی یورپ میں لوٹ مار کرتے رہتے تھے ۔ |
613 | VIKINGISM R Noun Report Error! | وائی کنگ کا طور طریق ۔ |
614 | VILA R Noun Report Error! | سلافی خطے کی ایک فوق الفطرت مخلوق جس کے متعلق خیال کیا جاتا تھا کہ پہاڑوں اور جنگلوں میں رہا کرتی تھی اور ایک خوبصورت عورت کی شکل میں نمودارہوتی تھی ، پری ۔ |
615 | VILAYET R Noun Report Error! | سلطنت ترکی کا صوبہ ، ولایت ۔ |