Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | VISCARIA R Noun Report Error! | پہاڑی یا شمالی خطے میں پیدا ہونے والے پودوں کی ایک جنس جن کے تنے اور پتیاں لیس دار ہوتی ہیں ۔ |
1377 | VISCER/VISCERI/VISCERO R Noun Report Error! | جزو تراکیبی بمعنی ، احشاء ، امعاء کا ۔ |
1378 | VISCERA R Noun Report Error! | احشا ۔ امعا ۔ رودہ ۔ انتیں ۔ جِسم کے کھوکھلے حِصّے میں موجود نرم داخلی اعضا ۔ |
1379 | VISCERA R Noun Report Error! | احشاء ، امعاء ، جسم کے بڑے بڑے جوف (دماغ ، دل ،جگر ، بطن وغیرہ ) کے اندر کے اعضاء یا اَلا ئش ۔ |
1380 | VISCERA R Noun Report Error! | جوف ، خانہ ، دل ، دماغ جگر اور پیٹ کے اندر کے اعضاء مثلا انتڑیاں ۔ |