Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | VITROPHYRIC R Noun Report Error! | زجاجی یا سفالی برتنوں پر خاص طرح سے بنائی ہوئی تصویر ۔ |
1957 | VITRUAL FOCAL R Noun Report Error! | موہوم ماسکہ |
1958 | VITRUVIAN R Adjective Report Error! | عہد اگسٹس کے رومی معمار وٹروویس کا (بنایا ہوا ) ۔ |
1959 | VITRUVIAN SCROLL R Noun Report Error! | وٹروویس کی طرز کی بیل ، ایک طرح کی بیل جو عمارت کی اَرائشی پٹیوں پر بنائی جاتی ہے ۔ |
1960 | VITTA R Noun Report Error! | قنات روغن ۔ تیل نالی ۔ چَھتر دار پودوں میں پائی جانے والی باریک باریک نالیوں میں سے کوئی ایک ۔ |