Sr. | English Words | Urdu Words |
1806 | VITAMIN E R Noun Report Error! | وٹامن ای : کیمیائی طور پر مرکب کردہ کوئی سا گروپ ٹوکو فیرولز اور ٹوکوٹری اینولز جو زہریلے اثرات کا ازالہ کرنے والے عناصر ہیں ۔ |
1807 | VITAMIN H R Noun Report Error! | حیاتین ایچ ۔ |
1808 | VITAMIN K R
Report Error! | وٹامن کے ۔ یہ دو مرکبات وٹامن k1 اور k2 ہوتے ہیں پتوں پر مشتمل سبزیوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی کمی خون کو پتلا کر دیتی ہے ۔ |
1809 | VITAMIN K R Noun Report Error! | حیاتین کے ۔ ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو سبز پتّوں میں پائی جاتی ہیں اور خون کی بستگی کے عمل کے لیے لازمی ہیں ۔ |
1810 | VITAMIN K R Adjective Report Error! | وٹامن کے ۔ دو صورتوں میں پایا جانے والا وٹامن ایک پودوں سے حاصل ہونے والا جسے فائیٹونیڈ بون کہتے ہیں ۔ |