Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | VISUAL LITERACY R Adjective Report Error! | ظاہری مظاہر کو سمجھنے اور بیان کرنے کی اہلیت ۔ |
1682 | VISUAL POINT R Noun Report Error! | (بصریات) نقطہء نظر ۔ آنکھ کا وہ نقطہ جس پر مرئی شے سے نظرکی شعاعیں آکر مِلتی ہیں ۔ |
1683 | VISUAL PRECEPTION R Noun Report Error! | نظری ادراک ۔ |
1684 | VISUAL PROGRAMMING R Noun Report Error! | ویثرول پروگرامنگ ۔ پروگرامنگ انوائرمنٹ یا لینگوئج ، جن میں پروگرام کے بنیادی اجزاء کو مینیو کے انتخابات ، بٹن ، آئیکون اور دوسرے معینہ طریقوں سے منتخب کیا جا سکتا ہے ، کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے پروگرامنگ کا طریقہ ۔ |
1685 | visual purple R Phrase Report Error! | بصری اودا ، بصری ارغوانی ۔ |