Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 | VISCOSITY R Noun Report Error! | لزوجت ۔ گاڑھی چِپچپاہٹ ۔ سیال مادے کی اپنی سالموں کی باہمی حرکت کے خلاف مزاحمت ۔ |
1457 | viscosity R Phrase Report Error! | نروجت : سیال کی خصوصیت جس سے وہ اپنے اندر حرکت کی مدافعت کرنے کا رحجان رکھتا ہے ۔ |
1458 | VISCOSITY R
Report Error! | لزوجت ۔ سیال یا مائع کی وہ خصوصیت جس کے تحت وہ اپنے اندر کی حرکت کی مدافعت کا رجحان رکھتا ہے ۔ |
1459 | VISCOUNT R Noun Report Error! | وائی کاوٴنٹ ۔ ایک سردار جو ارل سے چھوٹا اور بیرن سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
1460 | VISCOUNT R Noun Report Error! | انگلتسان میں ارل سے نیچے کے امراء کا خطاب ۔ |