Sr. | English Words | Urdu Words |
761 | VINDALOO R Noun Report Error! | گوشت اور مُرغ یا مچھلی کا ایک خوب مِرچ مسالے ک چٹپٹا قلیہ ۔ |
762 | VINDEMIATE R Verb Report Error! | (شاذ) پکے ہوئے پھلوں کو خصوصاً انگور کو چننا ۔ |
763 | VINDEMIATION R Noun Report Error! | انگور چننا ۔ |
764 | VINDEMIATRIX R Noun Report Error! | (علم النجوم) المریدین ، مقدم القطعات ، سنبلہ کا ایک چمکدار ستارہ ۔
|
765 | VINDESINE R Noun Report Error! | ایک دوا جو ونبلاسٹائین اور ونکریسٹائن کے مشابہ ہے ۔ تجارتی نام ایلڈی سائین ہے ۔ |