Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | VICEROY R Noun Report Error! | وائسراۓ ۔ نائب السلطنت ۔ وہ شخص جو بادشاہ کے نائب کے طور پر کِسی مُلک پر حَکُومت کرنے کے لیے مُقرر و مُتعین کیا جاۓ ۔ |
262 | VICEROYAL R Adjective Report Error! | وائسرائے کا ، وائسرائی ۔ |
263 | VICEROYAL R Adjective Report Error! | وائسراۓ کا ۔ وائسراۓ سے مُتعلِّق ۔ |
264 | VICEROYALTY R Noun Report Error! | وائسرائی ، وائسرائی عہدہ یا عہد حکومت ، وائسرائے کے اہل خاندان ۔ |
265 | VICEROYALTY R Noun Report Error! | وائسراۓ کا عہدہ ۔ وائسراۓ کے زیر حَکومت عِلاقہ ۔ |