Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | VICE RING R Noun Report Error! | بدکار چوکڑی ۔ مُجرموں کا گروہ جو مُنظّم طور پر غیر قانونی عصمت فروشی کا کاروبار کرے ۔ |
207 | VICE RULETH WHERE GOD REIGNETH R Idiom Report Error! | جہاں اللہ کی عبادت کا دکھاوا ہوتا ہے وہیں سب سے زیادہ عیب پاۓ جاتے ہیں ۔ |
208 | VICE SQUAD R Noun Report Error! | بَدی روک دَستہ ۔ پولیس کا ایک شُعبہ جِسے عوام کی اِخلاقیات سے مُتعلِّق قوانین نافذ کرنے کا کام سپرد ہوتا ہے ۔ |
209 | VICE SQUAD R Noun Report Error! | پولیس کا وہ دستہ جو برائیوں کو روکنے پر مامور ہو ۔ |
210 | VICE TREASURER R Noun Report Error! | نائب خازن یا خزانچی ۔ |