Sr. | English Words | Urdu Words |
1361 | VISA R Noun Report Error! | ویزا ۔ کِسی مُلک کو جانے والے شخص کے پروانہ رابداری پر اِس مُلک کے نُمائندہ افسر مجاز کی یہ تصدیق کہ پڑتال کے بعد اِسے درست پایا ۔ |
1362 | VISA R Noun Report Error! | تصدیق راہداری ، ویزا ، تصدیق ۔ |
1363 | VISA R Verb Report Error! | تصدیق راہداری کرنا ۔ ویزا دینا ، (پاسپورٹ وغیرہ پر ) مہر تصدیق لگانا ۔ |
1364 | VISA R Noun Report Error! | پروانہ راہداری ۔ کسی ملک میں داخل ہونے کی اجازت ۔ |
1365 | VISA TRANSPT R Verb Report Error! | ویزا کسی ملک کو جانے والے شخص کے پروانہ راہدری پر اس ملک کے نمائندہ افسر مجاز کی یہ تصدیق کہ پڑتال کے بعد اسے درست پایا اور اس شخص کو داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے فعل ویزا کی منظوری ظاہر کرنا ویزا کی تصدیق کرنا ۔ |