Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | VIBRATO R Noun Report Error! | آواز کا ارتعاش جو گانے میں کِسی ایک سُر پر زور دینے سے اور گَز سے بِجاۓ جانے والے ساز پر آواز کی لرزِش کی تطبیق میں سُر کی جلد تبدیل سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
87 | VIBRATO R Adverb Report Error! | تھر تھر اتے ہوئے ۔ بہت زیادہ ارتعاش کے ساتھ ۔ |
88 | VIBRATOR R Noun Report Error! | اِرتعاش کُنِندہ ۔ اہتزاز کُنِندہ ۔ مُرتعش ۔ لرزاں ۔ |
89 | VIBRATORY R Adjective Report Error! | مرتعش ۔ جھومتا ہوا ۔ احترازی ۔ |
90 | VIBRATORY R Adjective Report Error! | اِرتعاشی ۔ اِرتعاش سے مُتعلِّق ۔ لرزاں ۔ لرزِشی ۔ |