Sr. | English Words | Urdu Words |
1646 | VISUAL AID R Noun Report Error! | بصری اعانت بصری معاون مختلف آلات یا اشیاء میں سے کوئی ایک جو بصری جس کے ذریعے اطلاع فراہم کرتی ہیں جیسے نقشے قلمیں درس و تدریس میں بنیادی کتب کا اضافی حصہ ۔ |
1647 | VISUAL AID R Noun Report Error! | بَصری اعانَت ۔ بَصری معاوَن ۔ مُختَلِف آلات میں سے کوئی ایک جو بصری حِس کے ذریعے اِطلاع فراہم کرتی ہیں ۔ |
1648 | VISUAL AMNETIC R Noun Report Error! | نظر کا اچانک جاتے رہنا اور پھر واپس آ جانا ، استصاری نسیان |
1649 | VISUAL ANGLE R Noun Report Error! | بصری زاویہ ۔ کِسی منظر کے کِناروں پر سے آنے والی شُعاعوں سے آنکھ پر بننے والا زاویہ ۔ |
1650 | VISUAL ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ نظر یا گناہ ۔ جو مرئی شے کے دونوں سرِوں کی شعاعیں آنکھ کے ایک نقطے پر مل کر بناتی ہیں ۔ زاویہء نظری ۔ زاویہء بصری ۔ |