Sr. | English Words | Urdu Words |
396 | VICTUALLING HOUSE R Noun Report Error! | کھانے پینے اور شراب کی دکان ، سرائے ۔ |
397 | VICTUALLING NOTE R Noun Report Error! | (بحری) رسد کا ٹکٹ ، چھٹی جس کی رو سے جہاز کا اسٹیوارڈ ملاح کو رسد دیتا ہے ۔ |
398 | VICTUALLING OFFICE
R Noun Report Error! | دفتررسانی ، بحری فوج کو سامان رسد فراہم کرنے کا دفتر ، (مکہ بازی) پیٹ ۔ |
399 | VICTUALLING YARD R Noun Report Error! | احاطہء رسد ، سمندر کے کنارے گودی سے متصل جس میں بحری فوج کے لئے رسد جمع کی جاتی ہے ۔ |
400 | VICTUALS R Noun Report Error! | غذا رسد کسی قسم کی غذائی اشیاء ۔ |