Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | vitamin R Phrase Report Error! | وٹامن ، حیاتین : زائد غذائی عوامل ، نامیاتی مرکبات کا گروہ جو مختلف قسم کی خوراکوں میں پائے جاتے ہیں اور عام غذا میں ان کا موجود ہونا ضروری ہے ۔ |
1782 | VITAMIN R Noun Report Error! | حیاتین ۔ |
1783 | VITAMIN R Noun, Adjective Report Error! | وٹامن اے ۔ تمام جانوروں کی چربیوں میں پایا جانے والا ۔ یہ گاجروں ، بند گوبھی ، ٹماٹروں اور دیگر سبزیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1784 | VITAMIN R Noun Report Error! | وٹامن پانی میں حل ہو جانے والا وٹامن کی قسم میں سے ایک وٹامن بی کمپلکس تمام کیمیائی طور پر مرتبط ہیں اور ایک جیسی غذا میں ہی پائے جاتے ہیں ۔ |
1785 | VITAMIN R Noun Report Error! | تھیامین ۔ |