Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | VIBRIOSIS R Noun Report Error! | مرض اِرتعاشیہ ۔ اِس جرثومے سے پیدا ہونے والی بیماری جو مویشیوں اور بھیڑوں کو جاتی ہے ۔ |
97 | VIBRISSA R Noun Report Error! | مُحاسہ ۔ بہت سے میمل جانوروں کے مُنھ اور نتھنوں کے گِرد پیدا ہو جانے والے سخت ، لمبے اور خارنُما بالوں میں سے ۔ |
98 | VIBRISSAE R Noun Report Error! | سخت ۔ کھردرے بال جو بیشتر پستانیوں کے مُنہ کے پاس ہوتے ہیں ۔ انسانوں کے نتھنوں میں ہوتے ہیں ۔ |
99 | VIBRISSAL R Adjective Report Error! | خار نُما بال سے مُتعلِّق ۔ |
100 | VIBRO R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی ۔ ارتعاشی ۔ |