Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | VINAIGRETTE SAUCE R Noun Report Error! | سِرکے ، تیل اور دُوسرے مسالوں سے بنی ہوئی چٹنی جو ٹھنڈی مچھلی اور گوشت کے ساتھ پیش کی جاتی ہے ۔ |
742 | VINASSE R Noun Report Error! | الکحل شراب کی تمخیر اور تقطیر کے بعد بچی ہوئی رقیق شے ۔ |
743 | VINCA R Noun Report Error! | گُل تلگرافی ۔ ایک قِسم کا گُھونگا ۔ |
744 | VINCENT INFECTION R Noun Report Error! | ونسنٹ درد گلو ۔ حلقوم کے غدودوں ، مٹھ کے فرش اور خاص طور سے مسوڑھوں کی سخت سوجن ۔ |
745 | VINCENT S ANGINA R Adjective Report Error! | منہ یا گلے کی انفکشن ۔ |