Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | VIOL R Noun Report Error! | وایول ، قدیم ولایتی سازگی ، قرون وسطی ، کا سات تار کا باجا جس سے موجودہ وائلن نکلا ہے ۔ بعض دوسرے باجے ۔ |
942 | VIOL R Noun Report Error! | سارنگی ۔ رباب ۔ قرون وسطیٰ کا عموماً پانچ سے سات تاروں والا ساز جِس سے جدید وائلن بنایا گیا ہے ۔ |
943 | VIOL DA GAMBA R Noun Report Error! | گھٹنوں میں دبا کر بجانے والا وایول ۔ |
944 | VIOLA R Noun Report Error! | بنفشہ ، پھول دار درختوں کی ایک جنس جن میں بنفشہ بھی شامل ہے ، ان کے پھول مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ |
945 | VIOLA R Noun Report Error! | گل بنفشہ ۔ پھول دار پودوں کی ایک قسم ۔ |