Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | VIOLET R Noun Report Error! | بنفشہ ، ایک پھول دار پودا جس کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں اور ان میں نیلے ارغوانی ، سفید اور دوسرے رنگوں کے پھول اَتے ہیں ۔ |
1012 | VIOLET R Verb Report Error! | بنفشی رنگ میں رنگنا ، بنفشہ توڑنا ۔ |
1013 | VIOLET R Noun Report Error! | پانچ یا چھ تاروں والا ایک ساز ۔ |
1014 | VIOLET R Noun Report Error! | بنفشہ ۔ بنفشی رنگ ۔ وایولا کی قِسم کی ایک بوٹی جو خاص طور پر نیچی اور تنے کے بغیر ہوتی ہے ۔ |
1015 | VIOLET R
Report Error! | گل بنفشہ ۔ |