Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | VINE BEETLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بھونرا جو انگور کی بیل کی پتیوں ، جڑوں یا شاخوں کو نقصان پہنچاتا ہے ، تاک بھونرا ۔ |
802 | VINE BLACK R Noun Report Error! | ایک سیاہ رنگ جو انگور کی بیل کو جلا کر بنایا جاتا ہے ۔ |
803 | VINE BORER R Noun Report Error! | تاک کیڑا ، بیل کیڑا ، ایک قسم کا کیڑا جو انگور کی بیلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
804 | VINE DISEASE R Noun Report Error! | پت جوں روگ ، انگور کے پتوں میں ایک خاص قسم کا کیڑا لگتا ہے ۔ |
805 | VINE DRESSER R Noun Report Error! | انگور کی بیلوں کو چھانٹنے اور چڑھانے والا ، انگور کی کاشت کرنے والا ۔ |