Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 | VIVANDIERE R Noun Report Error! | ایسی عورت جو پہلے فرانسیسی اور دُوسری یورپی فوجوں کے ساتھ مُنسَلِک تھی ۔ |
2007 | VIVANDIERE R Noun Report Error! | خوردنی فروش ، وہ عورت جو یورپی خصوصاً فرانسیسی فوجیوں کو کھانے کے ساتھ رہ کر کھانے کی چیزیں اور شراب وغیرہ بیچتی ہے ۔ |
2008 | VIVARIUM R Noun Report Error! | حیوان گھر ۔ جانوروں اور پودوں کو زِندہ رکھنے کی غرض سے مصنوعی طور پر تیار کی ہوئی ایسی جگہ جو اِن کے فِطری ماحول سے زیادہ سے زیادہ قریب ہو ۔ |
2009 | VIVARIUM R Noun Report Error! | زندہ جانوروں ، خصوصاً مچھلی پالنے کی جگہ ، ماہی حوض ۔ |
2010 | VIVAT R Interjection Report Error! | زندہ باد ۔ |