Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | VIRGIN MARY R Noun Report Error! | مریم عذرا ۔ حضرت عیسیٰ کی والدہ حضرت مریم جِن کے نام سے پہلے عموماً انگریزی کا لفظ دی لِکھا جاتا ہے ۔ |
1157 | VIRGIN NEUTRONS R
Report Error! | کچے نیوٹرانز ۔ تصادم کے تجربہ سے گزرنے سے پہلے کسی بھی ذریعہ سے پیدا ہونے والے نیوٹرانز ۔ |
1158 | VIRGIN PARCHMENT R Noun Report Error! | چرمی کاغذ جو بھیڑ یا بکری کے نو زائیدہ بچے کی کھال سے بنایا جاتا ہے ۔ |
1159 | VIRGIN PROCREATION R Noun Report Error! | خود زائی ، باکرہ زائی ۔ |
1160 | VIRGIN QUEEN R Noun Report Error! | بن بیاہی ملکہ ۔ شہد کی مکھیوں کی ملکہ جو بارور نہ ہوئی ہو ۔ |