Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | VITAPHONE R Noun Report Error! | ناطق فلم کی ایک قسم ۔ |
1822 | VITASCOPE R Noun Report Error! | حیات نُما ۔ گردِش نُما ۔ قلمی پروجیکٹر کی ایک قدیم قِسم ۔ |
1823 | VITASCOPIC R Adjective Report Error! | حیات نُما سے مُتعلِّق ۔ |
1824 | VITE R Adverb Report Error! | (موسیقی ) تیزی سے ۔ زوردار طریقے سے زر دینا سے متعلق ۔ |
1825 | VITELLARIUM R Noun Report Error! | زر دینا ۔ زردہ زا غدہ ۔بعض کیڑوں کے مادہ عضو توالد کا غدہ جس سے انڈے کی زردی کا مادہ خارج ہوتا ہے ۔ |