Sr. | English Words | Urdu Words |
1776 | VITALOGRAPH R Noun Report Error! | آلہ جو پھیپھڑوں سے گہری سانس لینے کے بعد خارج شدہ ہوا کی پیمائش کرتا ہے ۔ |
1777 | VITALS R Noun Report Error! | اعضاۓ رئیسہ ۔ حیوانی جِسموں کے وہ اندرُونی حِصّے جو زِندگی کے لیے ناگزیر ہیں ۔ |
1778 | VITAMER R Noun Report Error! | حیّات تَرکیبی ۔ مُتعدد مُشابہ مُرکبات میں سے ایک جو کوئی مخصوص حیاتیتی وظیفہ اِنجام دے سکتے ہیں ۔ |
1779 | VITAMERIC R Adjective Report Error! | حیّات تَرکیبی سے مُتعلِّق ۔ |
1780 | VITAMIN R Noun Report Error! | حیاتین ۔ وِٹامِن ۔ قُدرتی غذاوٴں میں بہت کم مُقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسم میں مُناسِب اِستحالے کے لیے ضروری ہے ۔ |