Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | VINYLIDENE CHLORIDE R
Report Error! | وئلیڈین کلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ آتش پذیر سیال نقطہ ابال ۳۲ سینٹی گریڈ ۔ پولیمرائزیشن پر پولی ونائلیڈین کلورائیڈ بناتا ہے ۔ |
937 | VINYLIDENE RESIN R Noun Report Error! | حر مُلائم رالوں کے گروہ کا کوئی ایک رُکن جو دو گرفتی اصلیے کی کثیر ترکیبی سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
938 | VINYON R Noun Report Error! | ایک قاسم کی مصنوعی سوت یا ریشہ یا اس کا کپڑا ۔ |
939 | VIOCAL AUSCULTATION R Noun Report Error! | اسماع صوت ۔ انسان کی اَواز سینے پر اَلہ لگا کر سننا ۔ |
940 | VIOIA DA BRACCIO R Noun Report Error! | وایول کی قِسم کا قدیم ساز جو کندھے پر رکھ کر بجایا جاتا تھا اور جِس کی جگہ جدید وایولا نے لے لی ہے ۔ |