Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | VIDEOED R Verb Report Error! | ویڈیو بنائی ۔ |
452 | VIDEOFIT R Noun Report Error! | ویڈیو حُلیہ ۔ کِسی فرد کی شبیہہ جو گواہوں کے بیان کیے ہوۓ حُلیے کو دے کر کمپیوٹر پر تیار کی گئی ہو ۔ |
453 | VIDEOGENIC R Adjective Report Error! | ٹیلیویژن پر نشر کرنے کے لئے موزوں ۔ |
454 | VIDEOPHILE R Noun Report Error! | ویڈیو کا شائق یا فدائی ۔ ویڈیو ٹیکنالوجی یا ویڈیو ریکارڈنگ کا دِلدادہ ۔ |
455 | VIDEOPHONE R Noun Report Error! | ویڈیو فون ۔ ٹیلی فونی آلہ جِس میں آواز کے ساتھ ساتھ صورت بھی نظر آتی ہے ۔ |