Sr. | English Words | Urdu Words |
1331 | VIRULIFEROUS R Adjective Report Error! | زہر اَلود ۔ |
1332 | virus R Phrase Report Error! | وائرس ، سمی مادہ : یہ طاقتور خوردبین سے دیکھے جاتے ہیں ۔ زندہ خلیوں میں پرورش پاتے ہیں اور طفیلی ہیں ان کی مختلف اقسام پودوں ، جانوروں اور انسان میں بیماریاں پھیلاتی ہیں ۔ |
1333 | VIRUS R Noun Report Error! | وائرس ۔ بَس ۔ سمیہ ۔ وہ زہر خردبینی ، تقطیر پذیر ، جو زندگی کی تمام اشکال میں بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔ |
1334 | VIRUS R Noun Report Error! | وائرس ، انتہائی چھوے آرگنزم جو زندہ خلیوں کے ساتھ طفیلیوں کی مانند چسپاں رہتے ہیں ۔ یہ بکٹیریا سے صرف ایک نکلیائی ایسڈ ڈی این اے یا آر این اے مختلف ہوتے ہیں ۔ |
1335 | VIRUS R Noun Report Error! | متعدی امراض کا زہر ۔ زہر ۔ زہریلا مادہ ۔ مہلک اثر ۔ سختی ۔ شدّ ت ۔ |