Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | VINYL RESIN R Noun Report Error! | ایک حر مُلائم رال جو خاص طور سے کثیر ترکیبی وینائل مُرکبات سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
932 | VINYLATION R
Report Error! | وینائلیشن ۔ تہرے بانڈ میں رونما ہونے والا اضافی تعامل جو وینائل مرکب بناتا ہے ۔ تہرے بانڈ میں ایتھین ، کاربوکسل ایسڈز اور امائنز ہوتے ہیں ۔ |
933 | VINYLIDENE R Noun Report Error! | ایک دو گرفتی بُنیادی جُزو جو ایتھیلین سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
934 | vinylidene chloride R Phrase Report Error! | وینائلی ڈین کلورائیڈ : ایک بے رنگ مائع ۔ |
935 | vinylidene chloride R Phrase Report Error! | وینائلی ڈین کلورائیڈ : ایک بے رنگ مائع ۔ |