Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | VIENNA CAUSTIC R Noun Report Error! | ایک لپسی جس میں کاسٹک پوٹاش اور چونے کی برابر مقدار ہوتی ہے ۔ |
482 | VIENNA SAUSAGE R Noun Report Error! | ویانا کی گوشت بھری آنت ۔ پتلی جِھلّی اور کٹے ہوۓ سِرے کا فرینک فرٹر کی قِسم کا ایک چھوٹا سا بیج جو اکثر بطور اِشتہا آور کھایا جاتا ہے ۔ |
483 | VIENNESE R Noun Report Error! | وی اے نا کا باشندہ ، وہاں کی جرمن زبان ۔ |
484 | VIENNESE R Adjective Report Error! | وی اینا کا یا وہاں سے متعلق ، وی اینا سے شروع ہونے والا ۔ |
485 | VIENNESE R Noun, Adjective Report Error! | آسٹریا کے شہر ویانا سے مُتعلق ۔ ویانا کا باشِندہ یا شہری ۔ |