Sr. | English Words | Urdu Words |
1826 | VITELLIN R Noun Report Error! | اَنڈے کی زَردی میں پائی جانے والی حیاتین ۔ زرد پَن ۔ |
1827 | VITELLIN R
Report Error! | وٹیلین ۔ انڈے کی زردی میں پائی جانے والی پروٹین ۔ |
1828 | VITELLINA ANSA R Noun Report Error! | جنین کی ناف سے جڑی وہ ورید جو انڈے کی زردی کے اندر سے شروع ہوتی ہے اور انڈہ توڑنے پر بھی بعض اوقات نظر آتی ہے |
1829 | VITELLINA AREA R Noun Report Error! | زردینی رقبہ |
1830 | VITELLINE R Adjective Report Error! | صَفاری ۔ انڈے کی زردی سے مُتعلِّق ۔ انڈے کی زردی کا سا رنگ رکھنے والا ۔ |