Sr. | English Words | Urdu Words |
1641 | VISUAL R Adjective Report Error! | بَصری ۔ بَصارَت کا ۔ نظر سے محسُوس ہونے والا ۔ مرئی ۔ ذہن سے سمجھ میں آنے والا ۔ |
1642 | VISUAL CENTER R Noun Report Error! | بصری مرکز ، مرکز استبصار |
1643 | VISUAL ACUITY R Noun Report Error! | تیز نظری ، بصری تیزی ۔ |
1644 | VISUAL ACUITY R Noun Report Error! | تیز نظری ۔ بَصارَت کی تیزی جو عموماً بیس فُٹ کے فاصلے پر لگے ہوۓ ایک چارٹ میں مطبُوعہ تَدریجی باریک حرُوف کو پڑھوا کر معلُوم کی جاتی ہے ۔ |
1645 | VISUAL AGNOSIA R Noun Report Error! | نظر لا ادراکیت |