Sr. | English Words | Urdu Words |
1161 |
FOG-BOW R Noun
Report Error!
|
دھُند دھَنَک ۔ قَوسِ کُہَر ۔ زَرد رَنگ کی کَمان ۔ |
1162 |
DEVELOPED WIDTH R Noun
Report Error!
|
دھات کے کِسی ٹُکڑے کی فَنِش کے بعد اِس کی چوڑائی ۔ |
1163 |
TORTOISE SHELL CAT R Noun
Report Error!
|
دھاری دار بِلّی ۔ سیاہ اور زرد چِتّیوں کی بِلّی ۔ |
1164 |
TAKE IN R Noun
Report Error!
|
دھوکا ۔ فریب ۔ جُل ۔ ڈھونگ ۔ دھوکا دینے والا شخص ۔ |
1165 |
OBNEBULATE R Verb
Report Error!
|
دھندلا کر دینا ۔ بادل سے ڈھک جانا ۔ ماندکردینا ۔ |