Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 |
EXPLODENT R Noun
Report Error!
|
دھماکا خيز ۔ بَھک سے اُڑ جانے والا مادہ ۔ آتِش گِير شے ۔ دھماکو مادہ ۔ آتِش گِير مادہ ۔ |
1477 |
METAL PASSIVATORS R
Report Error!
|
دھاتی زہر کار ۔ کسی عمل انگیز کا کسی تعامل میں دھات کے خفیف ذرات سے زہریلا پن پیدا کرنا ۔ |
1478 |
HARDWARE R Noun
Report Error!
|
دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔ |
1479 |
MUR MUR R Noun
Report Error!
|
دھیمی متواتر آواز ۔ گنگناہٹ ۔ سرسراہٹ جیسے بہتی نہر کی ۔ سرگوشی ۔ مدّھم ۔ غیر واضح بات ۔ |
1480 |
TAG R Noun
Report Error!
|
دھجی ۔ ٹیگ ۔ کاغذ ۔ چمڑے یا پلاسٹک کا چھوٹا سا ٹکڑا جو نشان یا لیبل کے طور پر استعمال ہو ۔ |