Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 |
AERIAL R Noun, Adjective
Report Error!
|
دھات کا ڈنڈا اور تاریا اِسی مقصد کا کوئی اور ڈھانچا جِس کے ذریعے ریڈیو کے اِشارات نشر یا وصُول کیے جاتے ہیں ۔ |
1522 |
RICE PAPER R Noun
Report Error!
|
دھانی کاغذ ۔ چینی کاغذ ۔ دھان کے تنکوں سے بننے والا کاغذ ۔ چین میں بنایا جانے والا ایک پتلا اور نازک کاغذ ۔ |
1523 |
FORGE R Verb
Report Error!
|
دھوکہ دینے کے لئے کوئی نقلی چیز بنانا خصوصاً اس طرح لکھنا ( دستاویز یا دستخط کے کسی دوسرے کا لکھا سمجھا جائے ) ۔ |
1524 |
FORGE R Verb
Report Error!
|
دھوکا دینے کے لیے فریب کاری سے نقل اتارنا کسی کے دستخطوں کی یا کسی آرٹ کے نمونے کی جعل سازی سے کام لینا ۔ |
1525 |
BLOW MOLDING R Noun
Report Error!
|
دھونک ڈھلائی ۔ کھوکھلے ظروف سازی کا عمل جس میں کسی سانچے کے اندر پلاسٹک یا دھات پِگھلا کر دباو سے بھری جاتی ہے۔ |