Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 |
BARIUM R Adjective
Report Error!
|
دھاتی عنصر جس کا ایٹمی نمبر ۵۶ ہے دوری جدول کے دوسرے گرپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
1452 |
WALKING FRAME R Noun
Report Error!
|
دھاتی پائپوں پر مُشتمل ڈھانچا جِس کا سہارا لے کر معزور یا بوڑھے لوگ چلتے ہیں ۔ |
1453 |
SACRIFICIAL ANODE R Noun
Report Error!
|
دھات کا زیر برقیرہ جو کِسی دوسری دھات کے گلنے رینجھنے سے بچانے میں کام آتا ہے ۔ |
1454 |
POP R Noun
Report Error!
|
دھڑاکا ۔ تَڑاکا ۔ تيزی سے ہِلنے کا عمَل ۔ پھَک سے اُڑنے کی آواز ۔ فائر کی آواز ۔ |
1455 |
MICHEL R Noun, Adjective
Report Error!
|
دھات کے چھوٹے چھوٹے کلپ جو سوتر کی بجائے زخم سینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہے ۔ |