Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 |
HARDWARE R Adjective
Report Error!
|
دھاتی اشیاء دھاتی ظروف دھات کی اشیاء جیسے اوزار تالے کٹلری چاقو چھڑیاں وغیرہ یا برتن ۔ |
1487 |
ice R Phrase
Report Error!
|
دھتوت : دھاتوں اور کچھ دوسری دھاتوں کی چند خصوصیات رکھنے والے عنصر کےلیے ایک متروک اصطلاح ۔ |
1488 |
METALLIZE R Noun, Verb
Report Error!
|
دھات کی آمیزش ۔ دھات سے تیار کرنا ۔ دھات کا پچارا پھیرنا ۔ دھات کا رنگ دینا ۔ دھاتی رنگ کرنا ۔ |
1489 |
DHARNA R Noun
Report Error!
|
دھرنا۔ برصغیر پاک و ہند میں کسی شخص کے دروازے پر اس وقت تک بغیر کھاۓ پیے بیٹھے رہنے کا دستور۔ |
1490 |
FAST AND LOOSE R Noun
Report Error!
|
دھوکا دہی کا ایک قدیم کھیل جو چھڑی اور بیلٹ یا فیتے سے کھیلا جاتا تھا ۔ عیاری ۔ مکاری ۔ فریب ۔ |