Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 |
TORTOISE-SHELL R Noun
Report Error!
|
دھاری دار ۔ تیتری ۔ کچھوے کے خول جیسے رنگوں والی دھاری دار بِلّی ۔ |
1367 |
SUN TAN R Noun
Report Error!
|
دھوپ یا شمسی چراغ کی زد میں آ جانے سے جلد کا بھورا یا سیاہی مائل رنگ |
1368 |
BLASTING POWDER R Noun
Report Error!
|
دھماکہ خیز سفُوف جو چٹانوں کو توڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1369 |
SMOKER R Noun
Report Error!
|
دھوئیں میں سکھانے والا ۔ تمباکو پینے والا ۔ تمباکو نوشی کا عادی ۔ |
1370 |
edge a line along which two faces of a polyhedron meet R Phrase
Report Error!
|
دھاڑا ، کنارا ، حاشیہ ، وہ لائن جس پر کثیر الطّوح کر دو رخ ملتے ہیں ۔ |