Sr. | English Words | Urdu Words |
1526 |
SMOG R Noun
Report Error!
|
دھوئیں اور دُھند کا امتزاج جِس سے عموماً زیادہ گُنجان آبادی والے صنعتی اور مصنوعاتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے ۔ |
1527 |
DENNIS BROWNE SPLINTS R Noun
Report Error!
|
دھاتی تَختیاں جِن کے نیچے نَرَم پَیڈ لَگے ہوتے ہَں ۔ ایک سلاخ اِنہَیں مِلاتی ہے اور بَچّے اِس میں پاوں اڑاتے ہَیں |
1528 |
METALLIZABLE DYES MORDANT DYES R
Report Error!
|
دھات کاری کے رنگ (محرق رنگ) ایسے رنگدار مادے ایک دھاتی ایٹم کے ساتھ جو فائبر پر اطلاق کے بعد سیٹو میں شامل کیا جاتا ہے ۔ |
1529 |
METAL SURFACE TREAMENT R
Report Error!
|
دھاتی سطح کا اعتمال ۔ کسی سطح پر سے آکسائیڈ گرد اور گریس وغیرہ کو نامیاتی محلل سے صاف کر کے اس پر تیزاب کا چھڑکاﺅ کرنا ۔ |
1530 |
METALURGY R
Report Error!
|
دھات کاری ۔ دھاتوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والا علم بھرتوں کو برآمد کرنے اور انہیں استعمال کرنے کا علم ۔ |