Sr. | English Words | Urdu Words |
1461 |
BOMBSHELL R Noun
Report Error!
|
دھماکا خیز خبر یا مایوسی کی بات ۔ توپ کا گولہ ۔ بڑی پُرکشش عورت ۔ دھماکے دار گوری ۔ |
1462 |
BLOW TORCH R Noun
Report Error!
|
دھونک ٹانکا۔ وہ اوزار جس سے ایسیٹلین گیس کے شعلے سے دھاتوں میں ٹانکا لگاتے ہیں۔ |
1463 |
FLITTER R Noun
Report Error!
|
دھات یا پتھر کے باریک اور بہت چھوٹے مربع نما ٹکڑے جو آرائش میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |
1464 |
SMOKE-TUNNEL R Noun
Report Error!
|
دھواں دینے والے فتیلوں سے ہوا کا رخ بتانے کے لیے بنائی جانے والی ایک طرح کی سرنگ ۔ |
1465 |
SPOON BAIT R Noun, Adjective
Report Error!
|
دھات کا چمکیلا اور گھومتا ہوا پرزہ جو مچھلی پکڑنے میں چارے کے لئے لگایا جاتاہے ۔ |