Sr. | English Words | Urdu Words |
1511 |
TAP DANCE R Noun
Report Error!
|
دھمک رقص ۔ ایک قسم کا ناچ جس میں ناچتے ہوئے پاوں زمین پر مارنے کی آواز سنائی دیتی ہے ۔ دھمک رقص کرنا ۔ |
1512 |
MATEAL PASSIVATORS R
Report Error!
|
دھاتی زہر یلا پن ۔ کسی تعامل میں دھات کے خفیف ذرات کے ذریعے عمل انگیز کا زہریلا پن مثلاً میٹلوکائیٹ ۔ |
1513 |
WASHERWOMAN 'S FINGER / HANDS R Noun
Report Error!
|
دھوبنوں کے ہاتھ کی ایک بیماری جس میں صابن اور سوڈے کے کثرت استعمال سے ان کا ہاتھوں کی جِلد سکڑ جاتی ہے ۔ |
1514 |
FILUM R Noun
Report Error!
|
دھاگہ نما باریک دھاگے جیسا عنصر جو کہ ریڑھ کی ہڈی پر لپٹا ہوا گندگی خارج کرنے والی نالی تک چلا جائے ۔ |
1515 |
LIQUID OXYGEN EXPLOSIVE, LOX EXPLOSIVE R
Report Error!
|
دھماکہ خیز سیال آکسیجن ۔ یہ دھماکہ خیز مواد ، مائع آکسیجن اور ایک ایندھن(کاربن بلیک) پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |