Sr. | English Words | Urdu Words |
1481 |
WASH MAN R Noun
Report Error!
|
دھوبی ۔ دھونے والی مشین چلانے والا ۔ کپڑے کی مل کا وہ مزدور جو کپڑے کو رگڑ کر چمکاتا ہے ۔ |
1482 |
PROP ROOT R Noun
Report Error!
|
دھکیل جڑ ۔ بعض مخصوص پودوں کی جڑ ۔ جیسے مکئی کی جڑ ۔ جو اوپر کی سطح سے مٹی کے اندر بڑھتی ہے ۔ |
1483 |
PROPULSION R Noun
Report Error!
|
دھکا ۔ ریلا ۔ اخراج ۔ جوش ۔ دھکیلنے یا پیلنے سے آگے ٹھلینے کا عمل ۔ دھکیلے جانے کی حالت ۔ |
1484 |
LAUNDRY R Adjective
Report Error!
|
دھوبی گھر لانڈری مقام یا ادارہ جہاں دھلائی اور استری کا کام ہوتا ہے دھلنے والے کپڑے ۔ |
1485 |
SLUMP R Verb
Report Error!
|
دھڑام سے گِرنا ۔ دلدل ، گار جیسی جگہ میں دھنس جانا۔ یک دم اور نُمایاں طور پر تخفیف ہو جانا ۔ |