Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 |
JIMSON R Noun
Report Error!
|
دھتورا ۔ ایک زہریلا پودا جِس میں نفیری شکل کے بڑے بڑے پھول لگتے ہیں ۔ |
1392 |
OIL BUSH R Noun
Report Error!
|
دھرے میں لگا ہوا ساکٹ جس میں ساکٹ گھومتا ہے اور جس میں تیل بھرا رہتا ہے |
1393 |
THOM APPLE R Noun
Report Error!
|
دھتورا ۔ داتورہ ۔ اسی نام و نسل سے تعلق رکھنے والے بعض زہریلے پودے ۔ |
1394 |
DULCIANA R Noun
Report Error!
|
دھاتی نلیوں والا موسیقی کا ساز جس مہین تیز چبھتی ہوئی آواز نکلتی ہے ۔ |
1395 |
ACTIVE SERIES R Adjective
Report Error!
|
دھاتوں کی ترتیب ان کی تکسید کے عمل میں فعالیت کے اعتبار سے بنائی گئی ۔ |