Sr. | English Words | Urdu Words |
1351 |
CHEMIGRAPHY R Noun
Report Error!
|
دھات پر نقشہ بنانے کا عمل جس میں تصویر کا استعمال نہیں ہوتا ہے ۔ |
1352 |
FIVESTONES R Noun
Report Error!
|
دھات وغیرہ کے پانچ مہروں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔ جیک کا کھیل ۔ |
1353 |
TRICKSTER R Noun
Report Error!
|
دھوکا دینے والا ۔ دَغا باز ۔ فَریبی ۔ فِطرتی ۔ چالیا ۔ چھَلّیا ۔ |
1354 |
The smoke makes your throat burn and your eyes red. R Phrase
Report Error!
|
دھواں آپ کے حلق میں جلن پیدا کرتا ہے اور آنکھوں کو سرخ کر دیتا ہے۔ |
1355 |
WHITE TIP R Noun
Report Error!
|
دھان اور مکی کے پودوں کی ایک بیماری ، جو ایک پھپھوندی سے ہوتی ہے ۔ |