Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 |
COZEN R Verb
Report Error!
|
دھوکا دینا ۔ ٹھگ لینا ۔ فریب دینا ۔ بہکانا ۔ جُل دینا ۔ |
1247 |
REED MARK R Noun
Report Error!
|
دھاگا یا چھجھی کی خرابی کی وجہ سے کپڑے پر تانے کا نشان ۔ |
1248 |
IAMB, IAMBUS R Noun
Report Error!
|
دھوج ۔ انگريزی نظم کا وہ رکن جو دو اجزا پر مشتمل ہوتا ہے |
1249 |
BLOW UP R Noun
Report Error!
|
دھماکہ ۔ بدمزاجی۔ سخت عّدمِ اتفّاقی۔ بڑا کیا ہوا فوٹو |
1250 |
SEISMIC SURVEY R Noun
Report Error!
|
دھماکوں کے ذریعے تیل کے ذخائر کی تلاش ۔ زلزالی مساحت ۔ |