Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 |
INTIMIDATOR R Noun
Report Error!
|
دھمکانے والا ۔ خوفزَدہ کرنے والا ۔ ترہیب کُنِندہ ۔ دہشت زَدہ کرنے والا ۔ |
1422 |
WHICKER R Noun, Verb
Report Error!
|
دھیمی اور پھولی پھولی آواز میں ہنہنانا ۔ دھیمی اور پھولی پھولی ہنہناہٹ ۔ |
1423 |
SLOP ABOUT R Noun, Verb
Report Error!
|
دھیمی ۔ سست چال سے بے فائدہ اِدھر اُدھر گھومنا ۔ ڈولنا ۔ منڈلاتے پھرنا ۔ |
1424 |
WASH AND WEAR R Adjective
Report Error!
|
دھووٴ اور پہنو ۔ ایسا کپڑا جِسے دھونے کے بعد معمولی سی اِستری کی ضرورت ہو ۔ |
1425 |
GRINDER S ASTHMA R Noun
Report Error!
|
دھاتی گرد کے سانس کے ذریعے پھیپھڑوں میں جانے سے پیدا شدہ پھیپھڑوں کا مرض ۔ |