Sr. | English Words | Urdu Words |
1496 |
FUMIGANT R Noun
Report Error!
|
دھوتی ۔ ایسی چیزیں جِنھیں جلانے سے دھواں نِکلتا ہے اور اِس سے کیڑے مکوڑے وغیرہ مر جاتے ہیں ۔ |
1497 |
BUSK R Noun
Report Error!
|
دھات لکڑی یا وھیل مچھلی کی ہڈی کی وہ پٹی جو یوروپین عورتیں اپنے پیش بند یا چولی میں لگاتی ہیں ۔ |
1498 |
TABBY R Noun, Verb
Report Error!
|
دھاری دار ۔ لہر یا کپڑا ۔ رنگ برنگ کپڑا ۔ دھار یدار بلّی ۔ ( سن رسیدہ کنواری ) بکی اور بد گو عورت ۔ |
1499 |
WASHING MACHINE R Noun
Report Error!
|
دھلائی کی مشین ۔ مشین جو کپڑوں اور لانڈری کی دوسری اشیا کی دُھلائی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
1500 |
HAIR SPACE R Noun
Report Error!
|
دھاتی پَتری ۔ دھات کی باریک پَتری جِس سے حَروف ، اِلفاظ اور علامات علیحدہ علیحدہ کیے جاتے ہیں ۔ |