Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 |
POSSESSION R Noun
Report Error!
|
دھَن دخَل ۔ تصَرّف ۔ مالک ہونے کا عمَل ۔ مَغلُوب ہونے کی حالَت ۔ مَعمُولِيَت ۔ مَلکِيَت ۔ |
1492 |
KNUCKLEDUSTER R Noun
Report Error!
|
دھات کا دستانہ ۔ اُنگلیوں کی پُشت پر چڑھانے کا آہنی خول خصوصاً مُکّے کی چوٹ بڑھانے کے لیے ۔ |
1493 |
FISH STRAINER R Noun
Report Error!
|
دھات کی بنی ہوئی دستے دار چھلنی جو ابالنے والے برتن سے مچھلی کو نکالنے کے لئے استعمال ہو ۔ |
1494 |
TIGER MOTH R Noun
Report Error!
|
دھاری دار پتنگا ۔ ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار اور اُن پر دھاریاں یا چنیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |
1495 |
FILLETING R Noun
Report Error!
|
دھات کے دو ٹُکڑوں سے بننے والے زاویہ قائمہ کے ایک حِصَّہ کو بھر دینا تا کہ جوڑ مضبُوط ہو سکے ۔ |