Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 |
FLYING RING R Noun
Report Error!
|
دھات کے بنے اور چمڑے یاربر کے ڈھکے ہوئے حلقوں کے جوڑے میں سے ایک جو جمنا سٹک کی ورزشوں کے لئے جھولتے ہوئے رسوں کے سروں میں لگے ہوتے ہیں ۔ |
1547 |
CROAK R Verb
Report Error!
|
دھیمی اور کھوکھلی آواز میں باتیں کَرنا ۔ بُری فال نکالنا ۔ بُڑبُڑ کَرنا ۔ مار ڈالنا ۔ ٹرٹر کَرنا ۔ کائیں کائیں کَرنا ۔ کُھس پُھس کَرنا ۔ |
1548 |
OIL OF CORIANDER R
Report Error!
|
دھنیا کا تیل ۔ ایک خوشبودار محرک اور ہاضم تیل ہے اسے دھنیا کے پکے ہوئے پھل کی کشید سے حاصل کرتے ہیں ۔ اس میں کوری ایریڈرول65(C10 H17 04) سے 80 فیصد پایا جاتا ہے ۔ |
1549 |
SPURT R Noun, Verb
Report Error!
|
دھارے یا فوارے کی شکل میں پھوٹ پڑنا ۔ دھار ڈالنا ۔ بہانا ۔ اچانک کسی کام کا شوق اچھالنا ۔ یکایک پھوٹنے والی دھار ۔ رفتار میں اچانک اضافہ خصوصاً دوڑ میں ۔ |
1550 |
METALLIC CONDUCTORS R
Report Error!
|
دھاتی موصل ۔ ان سے مراد ایسے دھاتی مادے ہیں جو برقی رو کو کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر گزرنے کی اجازت دیتے ہیں ۔ دھاتی موصلوں میں کاپر سلور سلور اور ایلومینیم وغیرہ نمایاں ہیں ۔ |