Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 |
EXPLOSIVE R Noun
Report Error!
|
دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو تیزی سے آگ پکڑ لیتا ہے اور بڑی تیزی کے ساتھ گیس کی بڑی مقدار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
1537 |
CORIANDER R Noun
Report Error!
|
دھنیا ۔ کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والے مصالحہ جات کی ایک اہم چیز ۔ جو کھانے کے ذائقے کو مزید لذیذ اور خوشبودار بناتا ہے ۔ |
1538 |
RICE - PAPER TREE R Noun
Report Error!
|
دھانی کاغذ درخت ۔ زیادہ تر چین میں اگایا جانے والا چھوٹا سا درخت یا جھاڑی کی قسم کا یہی پودا جس کے گودے سے دھانی کاغذ بنایا جاتا ہے ۔ |
1539 |
CONDUCTIVITY OF METALS R
Report Error!
|
دھاتوں کی موصلیت ۔ کرسٹل لیٹس ( قلمی جھلی) میں موجودالیکٹرانز حرکت میں آزاد ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ دھاتیں بہت اچھی موصل ہوتی ہیں ۔ |
1540 |
CONDUCTIVITY OF METALS R
Report Error!
|
دھاتوں کی موصلیت ۔ کرسٹل لیٹس ( قلمی جھلی) میں موجودالیکٹرانز حرکت میں آزاد ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ دھاتیں بہت اچھی موصل ہوتی ہیں ۔ |